اسلام آباد (اے بی این نیوز )روا ں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی،،مہنگائی 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ،، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی ، رپورٹ میں پاکستا ن کی رواں سال جی ڈی پی گروتھ 1.7 فیصد تک محدود رہنے کی پیش گوئی،، عالمی بینک کا ٹیکسوں میں چھوٹ کم کرنے، ریونیو بڑھانے پر زور،، سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا بھی مشورہ دیدیا،، انکم ٹیکس اصلاحات، مختلف اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی استثنی میں بھی کمی کا مطالبہ،،توانائی شعبے میں سبسڈیز میں کمی اور زیرو ریٹنگ محدود کرنا کی سفارش، عالمی بینک کا کہنا ہے غربت کی شرح 34.2 فیصد سے بڑھ کر 39.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
