اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قر ض لینا ہے تو ٹیکس لگا و،آ ئی ایم ایف کی ریٹیل، ریئل اسٹیٹ اور زراعت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد ،نگران حکومت کا ٹیکس محصولات کا حجم بڑھانے کیلئے نئے منصوبے پر غور،صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 3 بڑے شعبو ں سے ٹیکس وصولی کی جا ئے گی،آئی ایم ایف کا نئی منتخب حکومت آنے سے پہلے نئے ٹیکسوں کو قانونی شکل دینے پر زور ،زرعی ٹیکس کی وصولی ایف بی آر کے ذریعے کرانے کی تجویز صوبوں کو بھیج دی گئی،نئے پلان کے تحت ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 12 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر جائے گی
