اہم خبریں

طب کا نوبیل انعام ہنگری اور امریکا کے پروفیسرز نے جیت لیا

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)طب کا نوبیل انعام ہنگری کی کتالین کاریکو اور امریکا کے ڈریو ویس مین نے جیت لیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ماہرین کو انعام ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر ان کے کام سے متعلق دیا گیا۔ایم آر این اے ٹیکنالوجی سے کورونا کی ویکسین موڈرنا اور فائزر کی راہ ہموار ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں