اہم خبریں

ترکیہ میں اب پارلیمنٹ بند اور بغاوتیں کامیاب نہیں ہوتیں، ترک صدر

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں اب نہ تو پارلیمنٹ بند ہوتی ہے اور نہ ہی بغاوتیں کامیاب ہوتی ہیں۔ امن اور شہریوں کی سلامتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔اتوار کو پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں صدر اردوان نے کہا کہ دہشت گرد ترکیہ میں اپنے مقاصد کبھی حاصل نہیں کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں