اہم خبریں

زمبابے ،سونے کی کان میں حادثہ،6 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ ہیں

ہرارے (نیوز ڈیسک) زمبابے میں سونے کی کان میں حادثہ ،6 افراد ہلاک متعدد زخمی،13 کو زندہ بچا لیا گیا ابھی بھی متعدد لاپتہ ہیں جبکہ ابھی بھی 13 کان کنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں جن کو زندہ بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ابھی تک حادثے کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جاسکا۔

متعلقہ خبریں