اہم خبریں

لیبیا کوسٹ گارڈ قاتل نکلی،تارکین وطن کی کشتی کو ڈبودیا،ویڈیو وائرل

ترپولی(نیوز ڈیسک) لیبیا کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی کو ڈبو دیا ،درجنوں افراد پانی میں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سی واچ ہیلی کاپٹر نے واقع کی فوٹیج بنائی ، فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،ترجمان سی واچ نے کہا لیبیا کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے جان بوجھ کر کشتی کو ٹکر ماری ،تارکین وطن کی کشتی میں 50 افراد سوار تھے جن میں سے متعدد افراد لاپتہ ہیں۔

متعلقہ خبریں