اہم خبریں

مریم نواز سے مشابہت رکھنے والی اماراتی وزیر کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز سے مشابہت رکھنے والی متحدہ عرب امارات کی وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ ان کی مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے غیر معمولی مشابہت ہے۔ریم بنت ابراہیم کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں