ریاض( اے بی این نیوز ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ لندں سے دو روز دورے پر سعودی عرب پہنچ گے۔مدینہ منور پہنچے پر گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے استقبال کیا۔ نگران وزیراعظم کچھ دیر بعد روضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضری دیں گے۔جبکہ دو روزہ دورے میں سعودی اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں اور جمعہ کی شب عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔
