اہم خبریں

امریکا میں کووڈ کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں کووڈ کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی ، میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز ایکس بی بی ویئرینٹ کو ہدف بنا رہے ہیں۔ ویکسینیشن عوامی صحت کیلئے اہم ہے، ایف ڈی اے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کووڈ کیخلاف مسلسل تحفظ کیلئے بوسٹر ضروری ہے

متعلقہ خبریں