کراچی ( اے بی این نیوز )امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، اوپن مارکیٹ میں بڑی کمی ریکارڈ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 روپے سستا ہو کر 315 روپے میں فروخت،تین دن میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 18 روپے سستا ہو چکا ہے،انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 15پیسے اضافہ،307روپے پرٹریڈنگ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان،ہنڈرڈانڈیکس کی 45ہزار487پرٹریڈنگ ہو ئی۔















