اہم خبریں

بحراوقیانوس میں لی نامی سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، الرٹ جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بحر اوقیانوس میں ایک اور سمندری طوفان “لی” کی تباہ کاریاں ، رواں ہفتے کے آخر تک ایک بڑے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کی پیشنگوئی ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔، طوفان ایک سائیکلون کی شکل میں تھا، چند گھنٹوں میں یہ ایک طوفان کی شکل اختیار کر چکا ہے، طوفان لی چند دنوں میں شمال مغرب کی طرف بڑھے گا ،طوفان کی بحیرہ کیریبین کے مشرقی حصوں میں داخل ہونے کی توقع : طوفان کے امریکی مشرقی ساحل پر اثرانداز ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔

متعلقہ خبریں