کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ٹی 20 سیریز ،پاکستان ویمن اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں ،دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ،پاکستان ویمن اور جنوبی افریقہ ویمن کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ یکم ستمبر ہوگا ،تین ٹی 20 میچز کے دونوں تین ایک روزہ بین لاقوامی میچز کی بھی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔














