اہم خبریں

سعودی شاہی محل میں صف ماتم ،شہزادی نورہ بنت عبدلعزیز بن سعود الفیصل آہوں سسکیوں میں سپرد خاک

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی شاہی محل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معروف ڈیزائنر شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل اچانک انتقال کرگئی ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سےبتایا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی جنہیں شہزادی نورہ بنت عبدلعزیز بن سعود الفیصل آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا ۔

متعلقہ خبریں