اہم خبریں

برٹش میوزیم کے قیمتی نوادرات ، ای بے پر کوڑیوں کے بھاؤ نیلام

لندن(نیوز ڈیسک) برٹش میوزیم سے چرائے قیمتی نوادرات ،ای بے پر کوڑیوں میں نیلام کیے جانے کا سلسلہ جاری،نوادرات کی فروخت کا سلسلہ 2016 سے سلسلہ شروع ہوا جو تاوقت جاری ہے ، 50 ہزار پاؤنڈ مالیت (1کروڑ 87 لاکھ روپے )سے زائد کے نوادرات صرف 40 ڈالر میں فروحت کیے جا رہے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ عجائب گھر کے پرانے ملازم نے نوادرات برٹش میوزیم سے چرائے اور انہیں فروحت کیلئے ای بے پر ڈال دیا ، تاہم پولیس نے 56 سالہ ملزم گرفتار کرلیا ہے ۔

متعلقہ خبریں