اہم خبریں

نیوزی لینڈ پھر شدت پسندی کے زیر اثر ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،6 زخمی

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ پھر سے شدت پسندی کے زیر اثر ،مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،6 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کی زیر تعمیر عمارت میں پیش آیا،حملہ کرنے والے کی عمر 24 سال تھی ،خون ریزی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی،قتل و غارت کے بعد حملہ آور کی لاش بھی مل گئی ،واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں آج سے ویمن فٹ بال ورلڈ کپ بھی شروع ہو رہا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے اس حوالے سے کہا کہ ویمن فٹ بال کپ کے میچز معمول کے مطابق ہونگے ،حالات مکمل کنٹرول ہیں، حملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ، قومی سلامی کو کوئی خطرہ نہیں ۔

متعلقہ خبریں