اہم خبریں

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

الاسکا( اے بی این نیوز   )امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلےکے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔یہ بھی پڑھیں الاسکا کی کہانی: وسائل سے مالامال خطہ جو روس نے امریکا کو مجبوراً بیچ دیا
برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے اپنے ایک پیغا م میں کہا ہے کہ الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ زلزلہ 9.3 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے قریب واقع بحر الکاہل کے علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں