لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ پاکستان اور پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے پاکستانی قیدیوں کورہاکیاگیا۔۔ رہا ہونےوالے شہری گزشتہ روز اٹاری-واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچے۔ پاکستانی قیدیوں کی سزا کی تکمیل پر ان کی جلد وطن واپسی کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی،















