اہم خبریں

امریکہ یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے سے باز رہے،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکہ یوکرین کو ایف 16 دینے سے باز رہے ،طیارے دینے کا مطلب روس کی نیٹو سے براہ راست جنگ ہے ،امریکہ باز نہ آیا تو پھر روس نہیں دیکھے گا کہ ایف 16 نیوکلیئر ہتھیاروں سے لیس ہے یا نہیں،ایف 16 دینے کا مطلب مغرب کی روس نیوکلیئر حملے دھمکی دینا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لیتھوانیا میں 2 روزہ نیٹو سمٹ کے اختتام پر خطاب پر امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے زمین ہوس میں یوکرین پر حملہ کیا، ایسا کرنے سے نیٹو اتحاد ٹوٹا نہیں مزید مضبوط ہوا ہے ۔

متعلقہ خبریں