دہلی (اے بی این نیوز )بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 22افراد ہلاک، ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے بیاس بپھر گیا ، پانی کناروں سےباہرنکل کرآبادیاں اور گاڑیاں بہا کرلے گیا، لاکھوں لوگ متاثر،بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں 24 گھنٹوں میں بارش کے سبب 15عمارتیں گرگئیں۔















