عمان(نیوز ڈیسک) اُردن کے ولی عہد شہزادہ الحسین بن عبد اللہ الثانی نے اہلیہ کے ہمراہ شادی کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ،لاکھوں چاہنے والوں کی مبارک باد ۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ الحسین بن عبد اللہ الثانی نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ۔ واضح رہے کہ اردن کے ولی عہد شادی یکم جون کو سعودی خاندان کی بیٹی رجوہ السیف کے ساتھ















