اہم خبریں

جاپان دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے،بلاول بھٹو

ٹو کیو (  اے بی این نیوز   )میرا جاپان کا یہ پہلا دورہ ہےمیرے دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے، جاپان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی سے بلاول بھٹو زرداری کا خطاب،انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی فلسفہ رہا ہے کہ ہميں امداد نہیں تجارت چاہیئے ،میرے اس دورہ جاپان کا مقصد بھی یہی ہے۔

متعلقہ خبریں