اہم خبریں

روسی خام تیل پاکستان ریفائنری کےٹینک میں منتقل کردیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )روسی بحری جہازکلائیڈ نوبل سےخام تیل پاکستان ریفائنری کےٹینک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کے پی ٹی حکام کے مطابق 56ہزارمیٹرک ٹن خام تیل کی منتقلی شام 6 بجےمکمل ہوئی،رواں ماہ2روسی بحری جہازوں میں1لاکھ میٹرک ٹن سستاخام تیل پاکستان لایاگیا۔ تاہم سستےروسی خام تیل کی آمدکےباوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں اورآئی ایم ایف کی لیوی60روپےفی لیٹرکرنیکی شرط کےباعث قیمت نیچےآنےکاامکان نہیں۔

متعلقہ خبریں