اہم خبریں

مودی کے دورہ امریکہ پر 75 امریکی قانون سازوں کا امریکی صدر کے نام خط ارسال

واشنگٹن (اے بی این نیوز)مودی کے دورہ امریکہپر 75 امریکی قانون سازوں کا امریکی صدر کے نام خط ارسال کردیا۔ خط پر 18 امریکی سینیٹر اور 57 ارکان کا نگریس کے دستخط موجود ہیں ۔خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن ،مذہبی عدم برداشت پر توجہ دلائی گئی۔ خط میں بھارت میں سول سو سائٹی اور صحافیوں کو نشانہنہ بنانے پر توجہ دلائی گئی ۔بھارت میں آزادی اظہار اور انٹرنیٹ بندش جیسے مسائل پر امریکی صدر کی توجہ دلائی گئی ۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ میں بھارت میں اظہار رائے کی بندش کا ذکر ہے،رپورٹ میں بھارت میں مذہبی عدم برداشت کا تفصیلی ذکر موجود ہے ،بھارت میں ریاستی اور پرائیویٹ کارندوں کے اقلیتوں کیخلاف تشدد کا ذکر ہے،بھارت میں ریاستی اور پرائیویٹ کارندوں کے اقلیتوں کیخلاف تشدد کا ذکر ہےامریکی رہنمائوں نے خط میں موقف اپنایا کہ ایکسز ناؤ کے مطابق بھارت انٹر نیٹ بندش میں سرفہرست ملک ہے ،چاہتے ہیں بھارت کیساتھ دوستی مشترکہ اقدار پر استوار ہونی چاہیے،مودی سے ملاقات میں تمام معاملات زیر غور لائے جائیں

متعلقہ خبریں