اہم خبریں

سابق امریکی صدر ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامناکرنے کیلئے میامی پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق امریکی صدر ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامناکرنے کیلئے میامی پہنچ گئے،ٹرمپ کو قومی سلامتی کی دستاویزات کو غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھنے کے الزامات کا سامنا ،ٹرمپ نے خود کو بیگناہ قرار دے دیا کہا صدارتی انتخابات کیلئے مہم جاری رہے گی،،،پورا ملک دیکھ رہا ہے بنیاد پرست امریکا کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں