اہم خبریں

چین کو بڑا دھچکا، 43 کمپنیوں پرپابندی عائد

واشنگٹن :جوبائیڈن انتظامیہ نے 43 کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا۔ چینی کمپنیوں پر امریکی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں کا الزام ہے ۔پاکستان میں کام کرنے والی 9 چینی کمپنیاں بھی مذکورہ فہرست میں شامل۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابقچینی کمپنیوں پر پاکستان میں ایکسپورٹ کرنے پر پابندی ہو گی چینی کمپنیوں کو ملٹری پروگرام اور ہائپر سونگ ہتھیاروں کی تیاری کی وجہ سے لسٹ میں شامل کیا گیا چینی کمپنیاں امریکہ سے کسی بھی قسم کی اشیا درآمد نہیں کر سکیں گے

متعلقہ خبریں