اہم خبریں

ورجینیا،ہائی سکول کے باہر فائرنگ ،2 افراد ہلاک،5 زخمی

ورجینیا(نیوز ڈیسک)ورجینیا،ہائی سکول کے باہر فائرنگ ،2 افراد ہلاک،5 زخمی۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی ریاست ورجینیا کے ایک ہائی اسکول کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش جس میں 2 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 زخمی ہوئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے ۔ واضح رہے کہ سکول میں تقریب کے فورا بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے 19 حملہ آور کواسلحے سمیت گرفتار کرلیا،فائرنگ سے بھگدڑ مچنے سے کئی افراد زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں