اہم خبریں

بنگلہ دیشی عوام مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی، حکمران جماعت سےاستعفیٰ دینے کا مطالبہ

بنگلہ دیشی عوام مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی، حکمران جماعت سےاستعفیٰ دینے کا مطالبہ

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں مہنگائی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی شدید احتجا ج ، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے، حکومت مخالف احتجاجی مظاہرےمیں ٹریڈ یونینز اوراپوزیشن بھی شامل ، حکمران اگر مہنگائی پر قابو نہیں پا سکتے تو اقتدار چھوڑ کر گھر چلے جائیں ۔، ترین مہنگائی سے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں، اپوزیشن رہنمائوں نےوزیراعظم حسینہ واجد سے فوری حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

متعلقہ خبریں