اہم خبریں

امریکی صدر جوبائیڈن اسٹیج پر گر گئے،شرکاء پریشان ،ویڈیووائرل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسٹیج پر گر گئے،شرکاء پریشان ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر ے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وہ ایئر فورس اکیڈمی سے ٹرینگ مکمل کی والے کیڈٹس کے لیے منعقدہ تقریب میں شامل تھے،اسی تقریب میں یہ واقعہ پیش آیا،سکیورٹی پر موجود افسران جوبائیڈن کو سہارادیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔ کچھ صارفین نے امریکہ صدر کا خوب مذاق اُڑایا۔واضح رہے جوبائڈن امریکی تاریخ کے سب سے بزگ صدر ہیں۔

متعلقہ خبریں