اہم خبریں

ہندوستان کی کو شش ہے جی 20 کانفرنس کا انعقاد متنازعہ علاقہ میں ہو،وفاقی وزیر امور کشمیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہندوستان میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد ہورہا ہے اُس کی کوشش ہے متنازعہ علاقہ میں انعقاد ہو ،جب مودی سرکار آئی ہے کشمیر یوں کو جیل میں بند کر دیا ہے کشمیر کی پر امن تحریک کو کچلنے کے لیے تمام مظالم کے حربے استعمال کیے ہیں کشمیریوں نے مودی سرکار کے تمام حربے ناکام بنا دیے ہیں ہم کشمیریوں کے حق کے لیے آخری حد تک لڑیں گے،وفاقی وزیر امور کشمیر نے آزاد کشمیر پی پی پی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر بھارتی مظالم کے اکل آف تین روزہ احتجاج کیا جائے گا ،انہوں نے بتایا کہ 20 ، 21 ، م22مئی کوبلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر جائیں گے 20 اور 21 کو مظفرآباد بائیں جائیں گے 22تاریخ کو باغ جائین گے اور ایک بڑے احتجاجی جلسے سے خطاب کریں گے بلاول بھٹو زرداری ہمیشہ مسئلہ کشمیر ترجیحات میں رکھتے ہیں مسئلہ کشمیر پر بات کرنا بلاول بھٹو کو ورثے میں ملی ہے۔

 

متعلقہ خبریں