مدینہ المنورہ (نیوزڈیسک)سابق امام مسجدنبوی شیخ محمد بن خلیل القاری سعودی عرب میں انتقال کرگئے ۔ نامور قاری شیخ محمدبن خلیل القاری کا تعلق آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تھا۔شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام رہے ، مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔شیخ محمدبن خلیل القاری کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ان کے والد شیخ خلیل القاری بھی سعودی عرب کے معروف قاری ،متعدد ائمہ حرمین شاگرد رہ چکے ہیں۔
Sheikh Muhammad Khaleel Al Qari, May Allah have mercy on him and grant him the highest place in Jannah. pic.twitter.com/sznkkMeQmn
— The Holy Mosques (@theholymosques) May 8, 2023