اہم خبریں

سرحد پار سے دہشتگردی میں ملوث پڑوسی سے بات چیت انتہائی مشکل ہے، بھارت

نئی دہلی(اے بی این نیوز    )بھارت کے وزیرخارجہ سبرامنیم جے شنکرنے کہا ہے کہ ایک ایسے پڑوسی ملک کے ساتھ بات چیت انتہائی مشکل ہے جو ہمارے خلاف سرحد پاردہشتگردی کرتا ہو۔
جے شنکرنے یہ بات پاناما دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں کہی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ گزشتہ ایک دہائی میں کسی اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کا پہلا دورہ بھارت ہوگا۔ بلاول بھٹو بھارتی ہم منصب کی دعوت پر ہی بھارت جارہے ہیں ۔بھارتی وزیرخارجہ سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ چار اور پانچ مئی کو گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟سبرامنیم جے شنکر کے مطابق ،’ہم نے ہمیشہ کہا کہ انہیں سرحد پاردہشتگردی۔

متعلقہ خبریں