اہم خبریں

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے، اقوام متحدہ

واشنگٹن (   )خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے، اقوام متحدہ کا طالبان حکومت کوانتباہ،،کہا افغانستان میں خواتین کےکام پر پابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگا، افغان عوام کیلئے اس بحران کے کسی بھی منفی نتائج کی ذمہ داری طالبان حکومت ہوگی،،طالبان حکومت نے 12 اپریل کو افغانستان میں اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے سے روک دیا تھا۔

 

متعلقہ خبریں