بمبئی (نیوزڈیسک)دنیا میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس پرتیزی سے کام جاری، جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کوبہت ساری سہولیات سے نوازا وہاں مشکلات میں بھی اضافہ ہوا۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھارت نے ایک قدم آگے بڑااقدام اٹھا لیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی۔۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی سے بنائی گئی اینکر ثنا نے انگریزی زبان میں موسم کی لائیو خبروں سے ناظرین کو آگاہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اے آئی اینکر متعدد زبانوں میں بولنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی خوبیوں کے ساتھ ممکنہ خطرات سے بھی خبردار کیا ہے۔
ब्लैक & व्हाइट में देश की पहली AI न्यूज़ एंकर @aianchorsana के साथ देखिए आज की बड़ी ख़बरें #BlackAndWhiteOnAajTak #TopNews #AIAnchorSANA | @sudhirchaudhary pic.twitter.com/rPJuuThr1A
— AajTak (@aajtak)
متعلقہ خبریں



ٹرمپ کا مودی کو فون،جا نئے کیا کہا


HPAIR ایشیا کانفرنس،عالمی سطح پر پاکستان کا اعزاز

پاک آئی ایم ایف مذاکرات 25 دسمبر سے شروع ہوں گے


