ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگا،رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں۔
