ٹوکیو (نیوز ڈیسک)ٹوکیو کی سڑکیں سانتا کلاز کے ساتھ کرسمس کے ایک بھرپور ماحول سے بھری ہوئی ہیں۔ روشن اور چمکدار سجاوٹ رات کو گرما رہی ہے۔ نوجوان روپونگی کے بازاروں اور دکانوں کا رخ کر رہے ہیں اور کرسمس کے درخٹ کے ساتھ تصاویر بنارہے ہیں۔ یہ دلکش اور اچھے نظارے ہیں۔