امریکامیں طیارے کودوران سفرشدیدہچکولے،36 مسافر زخمی sanwall atif دسمبر 19, 2022December 19, 2022 0 تبصرے 44 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ہونولولو ( نیوز ڈیسک)ریاست ہوائی میں شدید ہچکولوںکے باعث ایک مسافر طیارے میں کم سے کم 36 مسافر زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد دی گئی جبکہ 20 کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ہوائی کے دارالحکومت ہونولولو کے ایمرجنسی میڈیکل سروسز نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔