غزہ (اے بی این نیوز )حماس نےایران ،امریکہ امن مذاکرات کاخیرمقدم کیا۔ حماس نے کہا کہ مذاکرات کامقصد جنگ کامکمل اورجامع خاتمہ ہوناچاہئے۔ پاکستان کی امن کوششوں کی کامیابی کے منتظرہیں۔
امید ہے سفارتی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ سفارتی عمل سے اسلامی ممالک میں اتحاداوراستحکام کوفروغ ملے گا۔
مزید پڑھیں :لبنان اور اسرائیلی حکام کے درمیان جنگ بندی مذاکرات منگل کو ہونگے















