اہم خبریں

ایران امریکہ جنگ بندی ،پٹرولیم مصنوعات مزید سستی

لندن (اے بی این نیوز)صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 23فیصد کمی سے 92.14ڈالر فی بیرل پر آگئی
گزشتہ روز ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت116ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی

امریکہ جنگ بندی کیلئے رضا مند،ایران نے بھی پاکستان کی تجاویز تسلیم کر لی

متعلقہ خبریں