اہم خبریں

امریکی صدر کا ایران پر 5دن کیلئے حملے ملتوی کرنے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ایران کے پاور پلانٹ پر حملے کے بعد ایران کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے۔ امریکی صدر کا ایرانی پاور پلانٹس پر مزیدحملے 5روز کیلئے موخر کرنے کا اعلان ۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فی بیرل 97ڈالر تک آگئی ۔ایران کیساتھ مذاکران پورا ہفتہ جاری رکھنے کا عندیہ دیدیا۔

متعلقہ خبریں