اہم خبریں

ایران(اے بی این نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہے، ہماری مشکلات دشمنوں کی مداخلت کا نتیجہ ہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ہمسایہ ممالک سے جنگ نہیں چاہتے، مسعود پزشکیان نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے اسلامی ممالک پر مشتمل سیکیورٹی ڈھانچہ بنانے کی تجویز دی ہے۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتا، سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اعلان کر چکے کہ جوہری ہتھیار حرام ہیں، کسی عہدیدار کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں۔ہانیہ عامر کی ہمشکل انفلوئنسر کا منگنی ختم کرنے کا اعلان

متعلقہ خبریں