اہم خبریں

دبئی کے ایئر پورٹ پروازوں کیلئے بند،حالات نازک، آپریشنز محدود

دبئی ( اے بی این نیوز     ) دبئی کے دونوں ایئر پورٹس یعنی دبئی انٹرنیشنل اور المکتوم ایئر پورٹ پر غیر ملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل کر دی گئی ہے۔ یہ اطلاع دبئی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دبئی کی ایئر لائنز نے بھی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنے آپریشنز محدود کرنا شروع کر دیے ہیں تاکہ فضائی ٹریفک اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ فلائٹ مانیٹرنگ ویب سائٹس پر بھی پروازوں کی معطلی اور تاخیر کی معلومات مسلسل اپ ڈیٹ ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں :5000 روپے کیش عیدی حا صل کریں ، جانئےاپلائی کرنے کا طریقہ

متعلقہ خبریں