اہم خبریں

جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا کی پیشین گوئی

دہلی ( اے بی این نیوز       ) بھارتی پنڈت ڈاکٹر کاشی ناتھ مشرا کی پیشین گوئی نےپیشین گوئی کی ہے کہ ایران سے متعلق جنگ کے بعد پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی قیادت کریں گے، عرب ممالک سمیت تقریباً 13 ممالک کا اتحاد بنے گا اور چین ایک بڑی سپر پاور کے طور پر ابھرے گا۔ اس کے ساتھ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ اتحاد بھارت کے خلاف مضبوط طاقت بن جائے گا۔

مزید پڑھیں :کل سے 16 مارچ تک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان

متعلقہ خبریں