اہم خبریں

تل ابیب میں میزائل حملے کے نقصانات کی ویڈیو لیک

تل ا بیب (اے بی این نیوز) سے میزائل حملے کے بعد ہونے والے نقصانات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ حالیہ حملے کے بعد کی ہے۔


ویڈیو میں عمارتوں اور گاڑیوں کو پہنچنے والے مبینہ نقصان کو دکھایا گیا ہے، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔ حکام کی جانب سے واقعے کی تفصیلات اور ویڈیو کی حقیقت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگی حالات میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کی تصدیق ضروری ہوتی ہے، کیونکہ غیر مصدقہ معلومات بھی تیزی سے پھیل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں: قازقستان میں ایک شخص نے آٹھویں منزل کی کھڑکی سے تین سالہ بچی کو بچا لیا

متعلقہ خبریں