اہم خبریں

ایران ہتھیار ڈال دے، قابل قبول رہنما کے انتخاب کے بعد امریکہ ہر ممکن مدد کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ(اے بی این نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے ، ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو گا سوائے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا کہناتھا کہ عظیم اور قابل قبول رہنما کے انتخاب کے بعد امریکہ ایران کی ہر ممکن مدد کرے گا

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ مشرقِ وسطیٰ سے ہزاروں امریکیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں، یہ کام خاموشی سےلیکن بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے،وزیرخارجہ مارکو روبیو اور ان کی ٹیم بہترین کام کررہی ہے۔

مزید پڑھیں۔ایران کے شہر بندرعباس میں زلزلے کے شدید جھٹکے

متعلقہ خبریں