اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایران میں جاری جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جو اپریل 2024 کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ اس صورتحال کے اثرات امریکہ میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں جہاں گیس کی قیمتوں میں 3.32 ڈالر فی گیلن اضافہ ہوا ہے۔
تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عالمی معیشت پر دباؤ ڈال رہی ہیں اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاروں اور صارفین کے لیے چیلنجز پیدا کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں :امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پسپا،میدا ن چھوڑ دیا،ایران کی فتح















