اہم خبریں

جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

جنوبی کوریا(اے بی این نیوز)جنوبی کوریا کی فوج کا ہیلی کاپٹر کاؤنٹی گیپیونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق AH-1S کوبرا ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔ یہ بھی پڑھیں:بجلی کی قمیت میں70 فیصد رعایت؟وفاقی وزیر کا بڑا بیان آگیا واقعے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں۔اسلام آباد میں تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ

متعلقہ خبریں