بھارت(اے بی این نیوز)بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک،طیارے کی کریش لینڈنگ ضلع پونے میں ہوئی جس میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار بھی سوار تھے۔
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی سوار تھے۔
مزید پڑھیں۔بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے















