اہم خبریں

ایران کے سپریم لیڈر کی زندگی خطرے میں، کون ٹارگٹ بنا ئے گا،سابق امریکی سفیرسے سب کچھ بتا دیا،جا نئے تفصیلات

واشنگٹن،تل ابیب (اے بی این نیوز     ) سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔
اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک انتہائی خطرناک قدم اٹھانے پر غور کر رہے ہیں، جو خطے میں مکمل جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ ان کے بقول، خامنہ ای اب 86 برس کے ہو چکے ہیں، شدید بیمار ہیں اور ایران کو نئی قیادت کی ضرورت ہے۔

ڈان شپیرو، جو بارک اوباما کے دورِ صدارت میں اسرائیل میں امریکی سفیر رہ چکے ہیں، نے کہا کہ اگر ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا گیا تو یہ ایران کے خلاف اعلانِ جنگ کے مترادف ہوگا۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کو بڑ اد ھچکا، اہم ترین وکٹ گر گئی،جا نئے کون لے اڑا

متعلقہ خبریں