تہران ( اے بی این نیوز ) ایران نے نوبل امن انعام کی فاتح نر گس محمدی کوگرفتار کر لیا۔ حامیوں نے الزام عائد کیا کہ نرگس محمد ی کومشہد میں تعزیتی تقریب کے دوران گرفتار کیا۔
نرگس محمدی کو دسمبر 2024 میں جیل سے عارضی رہائی ملی تھی۔
پولیس نے نرگس محمدی کیساتھ دیگر کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا۔ نرگس محمد ی کئی سال سے خواتین کے حقو ق کیلئے مہم چلا رہی تھیں۔ نرگس محمدی کو 2023 میں نوبل انعام ملا تھا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی ٹویٹ،جمائما نے نیا انکشاف کر دیا ،جا نئے کیا















