اہم خبریں

6.5شدت کا زلزلہ

ٹو کیو (اے بی این نیوز  )جاپان کے شمالی علاقے ہوکائیڈو میں6.5دت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 57 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، اور مقامی حکام نے عوام سے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

مزید پڑھیں  :40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈز کی 35 ویں قرعہ اندازی

متعلقہ خبریں